پاک فوج کا بھرپور جواب ، افغان فوجی لاشیں چھوڑ کربھاگ گئے

چترال ۔12اکتوبر (اے پی پی):افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر میں پاک فوج کی فائرنگ کے بعد افغانستان کی فوج کے جوانوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان پوسٹ کو مکمل طور پر مسمار ہوتے دیکھا جا سکتاہے۔پاک فوج کے بھرپور جواب سے افغان فوجی پوسٹ پر لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔وڈیو میں پوسٹ پر آگ بھی لگی دیکھی جا سکتی ہے۔

چترال ۔12اکتوبر (اے پی پی):افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر میں پاک فوج کی فائرنگ کے بعد افغانستان کی فوج کے جوانوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان پوسٹ کو مکمل طور پر مسمار ہوتے دیکھا جا سکتاہے۔پاک فوج کے بھرپور جواب سے افغان فوجی پوسٹ پر لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔وڈیو میں پوسٹ پر آگ بھی لگی دیکھی جا سکتی ہے۔