اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہا۔پیر کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد، نوکنڈی ،سبی اور روہڑی میں 37ڈگری سینٹی گریڈ …
ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہا۔پیر کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد، نوکنڈی ،سبی اور روہڑی میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








