اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21ملین ڈالر اضافہ کے بعد 19.81ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 10 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 14.44ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.36ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 21ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
زرمبادلہ کے ذخائر 21ملین ڈالر اضافہ کے بعد 19.81ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں