اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت مٹھی40 ، لسبیلہ، تربت اورچھور میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت مٹھی40 ، لسبیلہ، تربت اورچھور میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








