سوات۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے فضاگٹ، سنگوٹہ اور سوات میں مختلف وفود اور لوگوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے ان کے مسائل سنے۔ وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام کو ان کے ازالے کی ہدایت کی۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مختلف عوامی وفود کی ملاقات

مزید خبریں