فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):فتنہ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد جمیل 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی دہشتگردانہ کارروائیاں میں بھی ملوث رہا ہے۔

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):فتنہ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔

ذرائع کے مطابق دہشتگرد جمیل 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی دہشتگردانہ کارروائیاں میں بھی ملوث رہا ہے۔