پشاور۔ 19 اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اتوار کے روز پنجاب گروپ/دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کی رہائش گاہ لاہور گئے اور ان سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی۔گورنر نے اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی مغفرت اور میاں عامر محمود سمیت غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کیلئے صبر جمیل کی دعا …
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی میاں عامر محمود کی رہائش گاہ لاہور آمد، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
پشاور۔ 19 اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اتوار کے روز پنجاب گروپ/دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کی رہائش گاہ لاہور گئے اور ان سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی۔گورنر نے اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی مغفرت اور میاں عامر محمود سمیت غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








