اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے وفد سید فیض نقشبندی، سید اعجاز رحمانی، جاویداقبال بٹ اور امتیاز وانی نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اقوام متحدہ کے عالمی ادار ہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک یادداشت پیش کی۔ عالمی ادار ہ کے سیکرٹری جنرل کے نام یادداشت میں ان پر زور دیا گیا کہ وہ تنازعہ کشمیر …
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے کردار ادا کریں،کل جماعتی حریت کانفرنس کی یاداشت

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے وفد سید فیض نقشبندی، سید اعجاز رحمانی، جاویداقبال بٹ اور امتیاز وانی نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اقوام متحدہ کے عالمی ادار ہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک یادداشت پیش کی۔
عالمی ادار ہ کے سیکرٹری جنرل کے نام یادداشت میں ان پر زور دیا گیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل میں اپنا کردار ادا کریں۔








