اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع ہے۔ شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا …
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع ہے۔
شہریوں کو ا حتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ پنجاب کے مشر قی ا ضلاع میں سموگ چھائی رہی۔منگل کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت تربت، لسبیلہ 38، پسنی اورماڑہ میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








