سیالکوٹ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر وسیم شہباز لودھی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اظہر ڈار کے مطابق مرحومہ کا نماز جنازہ 30 اکتوبر کو دن 11بجے دبرجی ملہیاں نزد مبارک مسجد میں ادا کیا جائے گا۔
سابق سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر وسیم شہباز لودھی کی والدہ انتقال کر گئیں
سیالکوٹ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر وسیم شہباز لودھی کی والدہ انتقال کر گئیں۔
ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اظہر ڈار کے مطابق مرحومہ کا نماز جنازہ 30 اکتوبر کو دن 11بجے دبرجی ملہیاں نزد مبارک مسجد میں ادا کیا جائے گا۔









