اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ میں پاکستان جنگلی نباتات و حیوانات ٹریڈ کنٹرول (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
سینیٹ میں پاکستان جنگلی نباتات و حیوانات ٹریڈ کنٹرول (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

مزید خبریں