اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی سالانہ رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے مارچ 2024ء تا مارچ 2025ء کے عرصہ کیلئے کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی سالانہ رپورٹ پیش کر دی گئی

مزید خبریں