فیصل آباد۔ 04 نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیصل آباد میں مزید انٹر نیشنل کرکٹ میچز کروانے کی یقین ہانی کروائی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل آباد میڈیا گروپ میں میڈیا پرسن کی جانب سے شئیر کئے گئے میڈیا آپ ڈیٹ چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے ایکس پر پیغام کے حوالے سے بتایا کہ فیصل آباد میں 17 سال …
فیصل آباد میں مزید انٹرنیشنل میچز کروائے جائیں گے،چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 04 نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیصل آباد میں مزید انٹر نیشنل کرکٹ میچز کروانے کی یقین ہانی کروائی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل آباد میڈیا گروپ میں میڈیا پرسن کی جانب سے شئیر کئے گئے
میڈیا آپ ڈیٹ چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے ایکس پر پیغام کے حوالے سے بتایا کہ فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو سراہا ہے۔ چئیرمین پی سی بی نے فیصل آباد کے شائقین کرکٹ کے جو ش و خروش کو دیکھتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ مستقبل قریب میں بھی فیصل آباد میں مزید میچز منعقد کروائے جائیں گے۔








