بیجنگ ۔5نومبر (اے پی پی):چین کی ریاستی کونسل کی کسٹمز ٹیرف کمیشن نے امریکا سے درآمدات پر 24 فیصد اضافی ٹیرف کو ایک سال کے لیے معطل رکھنےاور 10 فیصد شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہو اکے مطابق کمیشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ یہ ترمیم 10 نومبرکو دوپہر 1 بجکر 1 منٹ پر نافذ العمل ہوگی۔اس اقدام کا مقصد چین۔امریکا اقتصادی و تجارتی مذاکرات میں حاصل …
چین کی امریکی مصنوعات پر عائد اضافی ٹیرف کی معطلی میں توسیع

مزید خبریں
بیجنگ ۔5نومبر (اے پی پی):چین کی ریاستی کونسل کی کسٹمز ٹیرف کمیشن نے امریکا سے درآمدات پر 24 فیصد اضافی ٹیرف کو ایک سال کے لیے معطل رکھنےاور 10 فیصد شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہو اکے مطابق کمیشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ یہ ترمیم 10 نومبرکو دوپہر 1 بجکر 1 منٹ پر نافذ العمل ہوگی۔اس اقدام کا مقصد چین۔امریکا اقتصادی و تجارتی مذاکرات میں حاصل ہونے والے نتائج اور اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کرنا ہے۔








