اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کے 21 ویں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کردیا گیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی کارروائی چلائیں گے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے پینل کا اعلان کیا جس کے مطابق علی زاہد،سیدہ شہلا رضا،عبدالقادر پٹیل،نزہت صادق،سید امین الحق اور شیر علی ارباب کو پینل …
قومی اسمبلی کے 21 ویں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کے 21 ویں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کردیا گیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی کارروائی چلائیں گے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے پینل کا اعلان کیا جس کے مطابق علی زاہد،سیدہ شہلا رضا،عبدالقادر پٹیل،نزہت صادق،سید امین الحق اور شیر علی ارباب کو پینل نامزد کیاگیا۔








