ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 16 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی برآمد میں کمی اور دیگر خوردنی تیلوں کے مقابلے میں کم فروخت ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 1.2فیصد کم ہوکر 2633 رنگٹ ( 613.18 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 54387 لاٹوں کا کاروبار …

کوالالمپور ۔ 16 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی برآمد میں کمی اور دیگر خوردنی تیلوں کے مقابلے میں کم فروخت ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 1.2فیصد کم ہوکر 2633 رنگٹ ( 613.18 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 54387 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply