نیویارک ۔ 16 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں اس کی توقع سے زیادہ پیداوار کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.5 سینٹ (0.73 فیصد)کم ہوکر 67.75 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی 16959 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 11180 گانٹھیں …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 16 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں اس کی توقع سے زیادہ پیداوار کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.5 سینٹ (0.73 فیصد)کم ہوکر 67.75 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی 16959 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 11180 گانٹھیں کم ہیں۔








