سیئول ۔7نومبر (اے پی پی):جنوبی کوریا کے ایک بجلی گھر کا بوائلر ٹاور کے گرنے سے3 مزدور ہلاک ہو گئے ۔شنہوا کے مطابق 60 میٹر بلند بوائلر ٹاور جسے منہدم کیا جانا تھا، دارالحکومت سیول سے تقریباً 310 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع السان کے ایک تھرمل پاور پلانٹ میں ایک روز قبل ہی گر گیا جس سے تین مزدور ہلاک ہو گئے ۔دو مزدوروں کا سراغ نہیں لگایا جا …
جنوبی کوریا ، بجلی گھر کا بوائلر ٹاور گرنے سے3 مزدور ہلاک

مزید خبریں
سیئول ۔7نومبر (اے پی پی):جنوبی کوریا کے ایک بجلی گھر کا بوائلر ٹاور کے گرنے سے3 مزدور ہلاک ہو گئے ۔شنہوا کے مطابق 60 میٹر بلند بوائلر ٹاور جسے منہدم کیا جانا تھا،
دارالحکومت سیول سے تقریباً 310 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع السان کے ایک تھرمل پاور پلانٹ میں ایک روز قبل ہی گر گیا جس سے تین مزدور ہلاک ہو گئے ۔دو مزدوروں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا، جبکہ دو کو ابتدائی طور پر زخمی حالت میں بچا لیا گیا،لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔








