مشترکہ مفادات کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2021-22، 2022-23 اور 2023 -24 قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):مشترکہ مفادات کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2021-22، 2022-23 اور 2023 -24 قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):مشترکہ مفادات کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2021-22، 2022-23 اور 2023 -24 قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

جمعہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں