بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور گورنر کی سالانہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور گورنر کی سالانہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کی جگہ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے رپورٹس پیش کیں۔ انہوں نے بینک دولت پاکستان ایکٹ 1956 کی دفعہ 39 کی دفعہ 2 کے تحت پاکستان کی معیشت کی کیفیت کے بارے میں بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف …

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور گورنر کی سالانہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کی جگہ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے رپورٹس پیش کیں۔

انہوں نے بینک دولت پاکستان ایکٹ 1956 کی دفعہ 39 کی دفعہ 2 کے تحت پاکستان کی معیشت کی کیفیت کے بارے میں بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 25-2024 پیش کی۔طارق فضل چوہدری نے بینک دولت پاکستان ایکٹ 1956 کی دفعہ 39 کی دفعہ 1 کے تحت گورنر کی سالانہ رپورٹ 25-2024 پیش کی۔

مزید خبریں