اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔جمعہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیر اطلاعات و نشریات کی جگہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیا۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں