برطانیہ نے شام کے صدر اور وزیرِ داخلہ پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

لندن ۔8نومبر (اے پی پی):برطانیہ نے شام کے صدر احمد الشرع پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ اردو نیوز کے مطابق یہ اقدام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے صدر احمد الشرع پر اسی طرح کی پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ برطانیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے شام کے وزیرِ داخلہ انس خطّاب پر عائد پابندیاں …

لندن ۔8نومبر (اے پی پی):برطانیہ نے شام کے صدر احمد الشرع پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ اردو نیوز کے مطابق یہ اقدام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے صدر احمد الشرع پر اسی طرح کی پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد کیا گیا۔

برطانیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے شام کے وزیرِ داخلہ انس خطّاب پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی ہیں۔دونوں افراد پر اس سے قبل داعش اور القاعدہ سے تعلق کے الزام میں مالی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

مزید خبریں