تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد۔ 08 نومبر (اے پی پی):ون ڈے کرکٹ سیریز۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ ںے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ آفریقہ ون ڈے سیریز کے تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل …

فیصل آباد۔ 08 نومبر (اے پی پی):ون ڈے کرکٹ سیریز۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ ںے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ آفریقہ ون ڈے سیریز کے تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جارہا ہے۔

مزید خبریں