فیصل آباد۔ 08 نومبر (اے پی پی):ایک روزہ کرکٹ سیریز، تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں میں 2،2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین ایک روزہ کرکٹ سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے دونوں ٹیموں میں 2،2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان نے نسیم شاہ اور محمد وسیم کو ریسٹ دی ہے جبکہ ان کی جگہ حارث رؤف …
ایک روزہ کرکٹ سیریز، تیسرے ایک روزہ میچ کےلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں میں 2،2 تبدیلیاں کی گئیں

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 08 نومبر (اے پی پی):ایک روزہ کرکٹ سیریز، تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں میں 2،2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین ایک روزہ کرکٹ سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے دونوں ٹیموں میں 2،2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان نے نسیم شاہ اور محمد وسیم کو ریسٹ دی ہے جبکہ ان کی جگہ حارث رؤف اور ابرار احمد کو واپس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے کیشائل کی جگہ ہرمن کو ڈیبیو دیا ہے نائڈے کو لنڈے کی جگہ پر شامل کیا ہے۔
پاکستان کی ٹیم میں فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان،سلمان علی آغا، حسین طلعت، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی ، ابرار احمد اور حارث رؤف شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں لہانڈرے پریٹوریس ، کوانٹن ڈی کاک، ٹونٹی ڈی۔زیروزی، میتھیو بریٹزکی ، رابن ہرمن ، ڈونووان فیریرا، لونگی نائیڈے ، کاربن بوشے،بجورن فار چون،نقبا پیٹر اور نیڈرے برجر شامل ہیں۔








