فیصل آباد۔ 08 نومبر (اے پی پی):ایک روزہ کرکٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 4 نئے کھلاڑیوں کو ڈیبیو دیکر ٹیم میں شامل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 4 نئے کھلاڑیوں کو ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو دیا۔پہلے میچ میں ستمبا کیشائل، لہانڈرے پریٹوریس، ڈونووان فیریرا ڈی یو فیس …
ایک روزہ کرکٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 4 نئے کھلاڑیوں کو ڈیبیو دیا

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 08 نومبر (اے پی پی):ایک روزہ کرکٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 4 نئے کھلاڑیوں کو ڈیبیو دیکر ٹیم میں شامل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 4 نئے کھلاڑیوں کو ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو دیا۔پہلے میچ میں ستمبا کیشائل، لہانڈرے پریٹوریس، ڈونووان فیریرا ڈی یو فیس گیا جبکہ آخری میچ میں روبن ہرمن نے ڈیبیو کیا۔








