رواں سیزن کے دوران کپاس کی12.6ملین بیلز کی پیداوار متوقع

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) رواں سیزن2017-18ءکے دوران کپاس کی12.6ملین بیلز کی پیداوار حاصل ہونے کی توقع ہے۔ کاٹن کراپ اسیسمینٹ کمیٹی ( سی سی اے سی) کی رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کیلئے ابتدائی طور پر کپاس کا پیداواری ہدف14.04 ملین بیلز مقرر کیا گیا تھا تاہم کپاس کے زیرکاشت رقبہ میں12فیصد کی کمی کے باعث پیداواری ہدف پر نظرثانی کرتے ہوئے اس کو12.6 ملین بیلز …

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) رواں سیزن2017-18ءکے دوران کپاس کی12.6ملین بیلز کی پیداوار حاصل ہونے کی توقع ہے۔ کاٹن کراپ اسیسمینٹ کمیٹی ( سی سی اے سی) کی رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کیلئے ابتدائی طور پر کپاس کا پیداواری ہدف14.04 ملین بیلز مقرر کیا گیا تھا تاہم کپاس کے زیرکاشت رقبہ میں12فیصد کی کمی کے باعث پیداواری ہدف پر نظرثانی کرتے ہوئے اس کو12.6 ملین بیلز مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply