اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعہ توانائی کی قلت کے مسئلہ پر قابو پایا جاسکتاہے جس سے نہ صرف صنعتی اور گھریلو ضروریات کیلئے سستی بجلی کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے گا بلکہ صنعتی اور گھریلو سطح پر متبادل ذرائع سے پیدا ہونے والی اضافی بجلی کی فروخت سے پرکشش منافع بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔
متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے آلات کی طلب میں اضافہ

مزید خبریں