قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں مختلف بلز کی منظوری کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

جمعرات کو قومی اسمبلی میں مختلف بلز کی منظوری کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔