اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا کہ سری لنکا کی حکومت،کرکٹ بورڈ اورحکومت کی جانب سے دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ خوش آئندہے۔ جمعرات کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرنے کہاکہ وہ سری لنکا کے صدر،حکومت، وزیردفاع،سری لنکن کرکٹ بورڈ، سری لنکا کے کھلاڑیوں اوروزیرداخلہ کاشکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کی درخواست پرپاکستان میں قیام کافیصلہ کیا۔ سپیکرنے کہاکہ ہم اس فیصلے کوسراہتے ہیں اور سری …
سری لنکا کی حکومت،کرکٹ بورڈ اورحکومت کی جانب سے دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ خوش آئندہے، سپیکرقومی اسمبلی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا کہ سری لنکا کی حکومت،کرکٹ بورڈ اورحکومت کی جانب سے دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ خوش آئندہے۔
جمعرات کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرنے کہاکہ وہ سری لنکا کے صدر،حکومت، وزیردفاع،سری لنکن کرکٹ بورڈ، سری لنکا کے کھلاڑیوں اوروزیرداخلہ کاشکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کی درخواست پرپاکستان میں قیام کافیصلہ کیا۔ سپیکرنے کہاکہ ہم اس فیصلے کوسراہتے ہیں اور سری لنکا کی حکومت کے شکرگزارہیں۔








