صنعاء۔ 21 اگست (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یمن میں مارچ 2015 ءسے اب تک پرتشدد کارروائیوں میں 8 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ادارے کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق یمن میں 19 مارچ 2015ء سے 15 اگست 2017ء تک تشدد کے واقعات میں 8 ہزار 380 افراد ہلاک اور47 ہزار 741 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے …
یمن میں پر تشدد واقعات سے 8 ہزار 300 افراد ہلاک ہوچکے،عالمی ادارہ صحت

مزید خبریں
صنعاء۔ 21 اگست (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یمن میں مارچ 2015 ءسے اب تک پرتشدد کارروائیوں میں 8 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ادارے کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق یمن میں 19 مارچ 2015ء سے 15 اگست 2017ء تک تشدد کے واقعات میں 8 ہزار 380 افراد ہلاک اور47 ہزار 741 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار صحت کے اداروں سے موصول سرکاری اعداد و شمار ہیں لہٰذا ہلاکتوں اور زخمیوں کی حقیقی تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے۔سب سے زیادہ ہلاکتیں جھڑپوں کے آغاز کے پہلے سال میں ہوئیں۔








