وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ کی ملاقات،وزارت ہائوسنگ سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیر زادہ نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت ہائوسنگ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں