وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت عون چوہدری کی ملاقات،وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی عون چوہدری نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ …

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی عون چوہدری نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں