اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو پاؤں میں معمولی انجری کے باعث طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق انجری کی نوعیت اور مستقبل کے میچز میں ان کی دستیابی کا فیصلہ مزید طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔
پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے پاؤں میں معمولی انجری ، طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے

مزید خبریں