اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):رکن پاکستان اولمپک ایسوسی (ویمنز کمیشن) صباء شمیم جدون نے معروف سابق انٹرنیشنل کر کٹ امپائر خضرحیات کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
صباء شمیم جدون کا انٹرنیشنل کرکٹ امپائر خضرحیات کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):رکن پاکستان اولمپک ایسوسی (ویمنز کمیشن) صباء شمیم جدون نے معروف سابق انٹرنیشنل کر کٹ امپائر خضرحیات کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








