سعودی کابینہ نے 5 سال کے لئے تعلیمی جدول کی منظوری دیدی

جدہ ۔ 23 اگست (اے پی پی) سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جدہ کے قصر السلام میں ہوا جس میں کابینہ نے 5سال کے لئے تعلیمی جدول کی منظوری دیدی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدول کا آغاز نئے تعلیمی سال 1438-1439ھ سے ہوگا۔ جدول کے مطابق تمام سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 17ستمبر 2017سے ہوگا۔

Leave a Reply