جولائی کے دوران ٹیکسٹائلز برآمدات میں 3 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 3 فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر سے بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 979.414 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں …

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں 3 فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر سے بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 979.414 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 20.47 فیصد کا اضافہ جبکہ نٹ ویئرز کی برآمدات میں 5.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے

Leave a Reply