بیجنگ۔25نومبر (اے پی پی):چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شین ژو 22 خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔ شنہوا کے مطابق ترجمان چین مینڈ سپیس ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز راکٹ سے علیحدہ ہو کر اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایجنسی نے اس مشن کو مکمل کامیاب قرار دیا۔
چین نے خلائی جہاز شین ژو 22 کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا

مزید خبریں
بیجنگ۔25نومبر (اے پی پی):چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شین ژو 22 خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔
شنہوا کے مطابق ترجمان چین مینڈ سپیس ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز راکٹ سے علیحدہ ہو کر اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایجنسی نے اس مشن کو مکمل کامیاب قرار دیا۔








