مکہ ۔ 23 اگست (اے پی پی) ہرسا ل کی طرح امسال بھی سعودی افواج عازمین حج کو صحت خدمات فراہم کریںگی ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مقصد کیلئے منیٰ میں ایک طرف تو فیلڈ ہسپتال قائم کیا گیا ہے اور دوسری جانب فضائی ایمبولینس کا بندوبست کیا گیا ہے۔عازمین خدمت کیلئے سعودی فوج کی فضائی ایمبولینس منیٰ پہنچا دی گئیں۔
فوجی فضائی ایمبولینسیں منیٰ پہنچ گئیں

مزید خبریں