اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 189 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے وزیراعظم کو حلقہ سے متعلقہ امور اور مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار …
وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 189 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے ملاقات کی۔
منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے وزیراعظم کو حلقہ سے متعلقہ امور اور مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار میں موجود تھے۔








