قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس (کل) جمعرات کو طلب کرلئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس جمعرات شام 5 بجے ہوگا۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے ایوان بالا کا اجلاس (کل)جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔یہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا۔ …

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس (کل) جمعرات کو طلب کرلئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔

اجلاس جمعرات شام 5 بجے ہوگا۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے ایوان بالا کا اجلاس (کل)جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔یہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا۔ دونوں ایوانوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔