ایشیائی سٹاکس مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ٹوکیو ۔ 23 اگست (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاکس مارکیٹس میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں معمول کے ساتھ ملے جلے رجحان کی حامل رہیں۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.7 فیصد تیزی میں رہا۔آسڑیلین سٹاکس 0.4فیصد ڈاﺅن اور سیﺅل کا کوسپی انڈیکس 0.1 فیصد اور شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد ڈاﺅن اور ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس 0.5فیصد اپ رہا۔وال …

ٹوکیو ۔ 23 اگست (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاکس مارکیٹس میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں معمول کے ساتھ ملے جلے رجحان کی حامل رہیں۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.7 فیصد تیزی میں رہا۔آسڑیلین سٹاکس 0.4فیصد ڈاﺅن اور سیﺅل کا کوسپی انڈیکس 0.1 فیصد اور شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد ڈاﺅن اور ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس 0.5فیصد اپ رہا۔وال سٹریٹ اور یورپین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر تیزی رہی۔ہانگ کانگ میں موسمی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ بند رہی۔

Leave a Reply