پی اے ایف ٹی-20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل (جمعرات) سے ہوگا

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):پی اے ایف ٹی-20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل (جمعرات) سے ہوگا۔پہلا سیمی فائنل پشاور اور اے جے کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔دونوں سیمی فائنلز جمعرات کو شالیمار کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 28 …

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):پی اے ایف ٹی-20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل (جمعرات) سے ہوگا۔پہلا سیمی فائنل پشاور اور اے جے کے درمیان کھیلا جائے گا

جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔دونوں سیمی فائنلز جمعرات کو شالیمار کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 28 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

 

مزید خبریں