وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پشاور۔ 27 نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نمازجنازہ (آج) جمعرات کو رات 8 بجے نوخار ہاؤس کابل ریور نوشہرہ میں ادا کی جائے گی۔  

مزید خبریں