ملتان۔ 27 نومبر (اے پی پی):ملتان میں تھانہ صدرشجاع آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم کوگرفتارکرکے ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمدکرلی۔ترجمان پولیس کے مطابق جمعرات کے روز ایس ایچ او تھانہ صدرشجاع آباد رمضان دلدار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد مدنی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائدہیروئن کی برآمدگی کی۔گرفتار ملزم کے …
ملتان میں منشیات فروش گرفتار،ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

مزید خبریں
ملتان۔ 27 نومبر (اے پی پی):ملتان میں تھانہ صدرشجاع آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم کوگرفتارکرکے ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمدکرلی۔ترجمان پولیس کے مطابق جمعرات کے روز ایس ایچ او تھانہ صدرشجاع آباد رمضان دلدار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد مدنی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائدہیروئن کی برآمدگی کی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش کی جارہی ہے۔








