راولپنڈی ۔27نومبر (اے پی پی):راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کے دوران پاکستان اور سری لنکا کے چھٹے میچ کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سی پی او کے مطابق سیکورٹی کے لیے 5500 سے زائد پولیس اہلکار جبکہ ٹریفک روانی کے لیے 350 سے زائد ٹریفک وارڈنز تعینات ہیں۔ روف ٹاپ پر سنائپرز، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، الگ کنٹرول روم، تھانہ موبائلز، …
کرکٹ ٹرائی سیریز کے لیے فول پروف سیکورٹی، 5500 سے زائد اہلکار تعینات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔27نومبر (اے پی پی):راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کے دوران پاکستان اور سری لنکا کے چھٹے میچ کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
سی پی او کے مطابق سیکورٹی کے لیے 5500 سے زائد پولیس اہلکار جبکہ ٹریفک روانی کے لیے 350 سے زائد ٹریفک وارڈنز تعینات ہیں۔
روف ٹاپ پر سنائپرز، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، الگ کنٹرول روم، تھانہ موبائلز، ایلیٹ اور ڈولفن فورس کو بھی گشت پر مامور کیا گیا ہے۔








