نوشہرہ ۔27نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات خیبر پختونخوا اختیار ولی خان کی والدہ ماجدہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اختیار ولی خان کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔ ان کی نماز جنازہ خار ہائوس میں جمعرات کی رات ادا کیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی قیادت، کاروباری شخصیات ، معززین علاؤہ اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات ، خیبر پختونخوا اختیار ولی خان کی والدہ ماجدہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

مزید خبریں