سعودی عرب، عازمین حج کی 1200 سرجریاں مکمل

ریاض ۔ 21 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت صحت رواں موسم حج میں اب تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی سینکڑوں سرجریاں کی گئی ہیں۔ ان میں دل کے 102 آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری کے 6، گردوں کے 752، آنکھوں کے 32 اور دیگر متفرق 259 سرجریاں کی گئیں۔سعودی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ …

ریاض ۔ 21 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت صحت رواں موسم حج میں اب تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی سینکڑوں سرجریاں کی گئی ہیں۔ ان میں دل کے 102 آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری کے 6، گردوں کے 752، آنکھوں کے 32 اور دیگر متفرق 259 سرجریاں کی گئیں۔سعودی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے تمام ہسپتالوں میں عازمین حج کو ہرممکن طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔

Leave a Reply