امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدرنوارٹ کی پریس بریفنگ

واشنگٹن ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکا نے ایک بارپھر پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات کی ضرورت پر زوردیاہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیدرنوارٹ نے گزشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا دیگر امور کے علاوہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اوربھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply