واشنگٹن ۔ 24اگست (اے پی پی) امریکہ نے بھارت اور پاکستان پر دوبارہ زور دیاہے کہ وہ باہمی کشیدگی میں کمی کیلئے براہ راست مذاکرات کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر ناﺅارٹ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک ہی امر پر زیادہ زور دیتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو کشیدگی کم کرنے کیلئے آپس میں مل بیٹھ کربراہ راست مذاکرات کرنے …
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنے چاہئیں،ہیتھر ناﺅارٹ
مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 24اگست (اے پی پی) امریکہ نے بھارت اور پاکستان پر دوبارہ زور دیاہے کہ وہ باہمی کشیدگی میں کمی کیلئے براہ راست مذاکرات کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر ناﺅارٹ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک ہی امر پر زیادہ زور دیتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو کشیدگی کم کرنے کیلئے آپس میں مل بیٹھ کربراہ راست مذاکرات کرنے چاہئیں۔ کشمیر کے مسئلہ کے حل کو پاکستان اور افغانستان سے منسلک کرنے بارے امریکی وزیر خارجہ ایکس ٹیلرسن کے موقف بارے سوال کے جواب میں ہیتھرناﺅارٹ نے کہاکہ امریکہ افغانستان کو علاقائی حکمت عملی کے طور پر پرکھتا ہے








