امریکا میں نسلی امتیاز کے واقعات پر اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ ۔ 24 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ نے امریکا میں نسلی امتیاز کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کردیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس عالمی ادارے کی کمیٹی برائے انسداد نسلی امتیاز (سی ای آر ڈی) نے ورجینیا میں سفید فام باشندوں اور نیو نازیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد امریکی حکومت کے خلاف شکایت باقاعدہ طور پر درج کر لی ہے۔ اس …

اقوام متحدہ ۔ 24 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ نے امریکا میں نسلی امتیاز کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کردیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس عالمی ادارے کی کمیٹی برائے انسداد نسلی امتیاز (سی ای آر ڈی) نے ورجینیا میں سفید فام باشندوں اور نیو نازیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد امریکی حکومت کے خلاف شکایت باقاعدہ طور پر درج کر لی ہے۔ اس دوران امریکا کی جانب سے انسداد نسل پرستی کنونشن پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ امریکی حکومت نے 1994ءمیں اس معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس کمیٹی نے امریکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

مزید خبریں

Leave a Reply